the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 23 اگست ( ایجنسیز) بظا ہر کمز و ر دکھا ئی دینے وا لے ز مر ہ کے سیو ل سر و یس کے ا بتد ائی امتحا نا ت میں شر کت کے امید وا روں کو ہر ایک پر چہ کے لے 40 منٹ کا زائد و قت ملے گا ۔ کمیشن نے ایک پبلک نو ٹس میں کہا کہ 24 اگست کو منعقد شد نی بی پی ایس سی کے ابتدا ئی امتحا نا ت میں شر کت کر نے والے مذ کو ر ہ با لا ز مر ہ کے تما م امید وا روں کو امتحا ن کہ پر چہ اول اور



دو م دو نو ں کے لئے فی گھنٹہ 20 منٹ کے ایک ز ا ئد وقت کی اجا ز ت دی جا ئے گی چنا نچہ سیو ل سر و یس ا بتدا ئی امتحا نا ت کے اس ز مرہ کے امید وا روں کو پر چہ او ل کے لئے 40 منٹ اور پر چہ دو م کے لئے 40 منٹ کے ز ائد وقت کی اجا ز ت دی جا ئے گی۔ ایک اور پبلک نو ٹس میں یو پی ایس سی نے امید واروں کو مشورہ دیا ہے کہ ابتدا ئی امتحا ن کے پر چہ دو م میں انگلش ز با ن پر جا مع مہا ر ت کے تعلق سے پو چھے جا نے والے سوالا ت کو حل کر نے کی کو شش نہ کر یں۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
M.A.RAWOOF Says:
Assakany-alaikum w.r.w.brkth, very very thanks for giving the updates for the candidates for pickuping themselves from all cornovers. . As One of my son also attending the UPSC exam, but he got the centre in Mumbai City. ok. Allah Kareem. Jazakallahu qhairafiddrain. Needs yours precious blesses also. Thanking you with best regards, M.A.Rawoof KSA.

Comment posted on August 23 2014
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.